Tuesday, March 23, 2021

(Zarb-e-Kaleem-020) Azadi-e-Shamsheer Ke Ilan Par

 

آزادیِ شمشیر کے اعلان پر

Azadi-e-Shamsheer Ke Alan Par
Written On The Occasion Of The British Governmentʹs Permission To Keep Sword 
سوچا بھی ہے اے مردِ مسلماں کبھی تُو نے
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیرِ جگردار
Socha Bhi Hai Ae Mard-e-Musalman Kabhi Tu Ne
Kya Cheez Hai Foulad Ki Shamsheer-e-Jigar Dar

O Muslim, did you ever think or feel
What is meant by piercing sword of steel?

سوچا بھی ہے اے مردِ مسلماں کبھی تُو نے کیا چیز ہے فولاد کی شمشیرِ جگردار
اُس بیت کا یہ مصرعِ اوّل ہے کہ جس میں
پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار
Uss Bait Ka Ye Misra-e-Awwal Hai Ke Jis Mein
Poshida Chale Ate Hain Touheed Ke Asrar

It is the first hemistich of this verse
That Godʹs Oneness shows in form so terse.

اُس بیت کا یہ مصرعِ اوّل ہے کہ جس میں پوشیدہ چلے آتے ہیں توحید کے اسرار
ہے فکر مجھے مصرعِ ثانی کی زیادہ
اﷲ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار
Hai Fikr Mujhe Misra-e-Sani Ki Ziada
Allah Kare Tujh Ko Atta Faqr Ki Talwar

My anxiety for the second half is greater though,
May God the sword of faqr on you bestow

ہے فکر مجھے مصرعِ ثانی کی زیادہ اﷲ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار
قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن
یا خالدِؓ جانباز ہے یا حیدرؓ کرار
Qabze Mein Ye Talwar Aa Jaye To Momin
Ya Khalid (R.A.) Janbaz Hai Ya Haidar-e-Karar (R.A.)

If Muslim true can get this sword in hold
He is Ali the Lion of God, or Khalid bold.

قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن یا خالدِؓ جانباز ہے یا حیدرؓ کرار


No comments:

Post a Comment

ہمالہ

اے ہمالہ اے فصیلِ کشورِ ہندوستاں چومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں معانی: ہمالہ: برصغیر پاک و ہند کا مشہور پہاڑ، ہمالیہ ۔ فصیل: شہر...

Popular Posts